بس اپنی موجودہ آن لائن لاگ ان استعمال کریں۔ نئے صارفین براہ راست ایپ پر رجسٹر کر سکتے ہیں یا آن لائن wu.com پر مفت میں رجسٹر کر سکتے ہیں۔
Western Union® ایپ کے بارے میں مزید معلوم کریں۔ اگر آپ کے سوالات ہوں جن کا جواب یہاں نہ دیا گیا ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں یا ہمارا FAQ پڑھیں۔
آپ کے موبائل فون سے ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے یا ایپ تک رسائی کے لیے کوئی چارجز نہیں ہیں۔ تاہم، موبائل ڈیٹا تک رسائی اور کال سروس کے چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے براہ کرم اپنے موبائل فون نیٹ ورک فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ اگر آپ موبائل ایپ کے ذریعے پیسے بھیجتے ہیں تو Western Union® منی ٹرانسفر کی فیس1 لاگو ہوں گی۔
جو کسٹمرز پہلے سے تصدیق شدہ ہیں وہ اپنی موجودہ لاگ ان کی تفصیلات کا استعمال کر کے Western Union® کی موبائل ایپ سے پیسے بھیج سکتے ہیں۔
نئے صارفین صرف چند منٹوں میں براہ راست ایپ پر رجسٹر کر سکتے ہیں۔ آپ کو UAE میں موجود الفردان ایکسچینج کے کسی ایک مقام پر جا کر اپنی امارات ID پیش کر کے اپنی پروفائل کی تصدیق کرنے کی ضرورت ہوگی۔
آن لائن پیسے بھیجنے کے بارے میں مزید جانیں۔
Western Union® ایپ سے آپ
پیسے بھیج سکتے ہیں۔ تصدیق شدہ صارفین اپنی آن لائن لاگ ان کی تفصیلات کا استعمال کر کے موبائل پر منی ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔ اگر آپ نئے صارف ہیں تو آپ براہ راست ایپ پر یا wu.com پر رجستر کر سکتے ہیں۔
فیس اور شرحیں شمار کریں۔ تازہ ترین تبادلے کی شرحیں حاصل کریں اور Western Union® سروسز کی فیس1 کا موازنہ کریں۔
ٹرانسفر کو ٹریک کریں۔ Western Union® ایپ ٹریکنگ فیچر سے اپنے ٹرانسفر کا اسٹیٹس معلوم کریں۔
ایجنٹ کا مقام تلاش کریں۔ یا بھر میں ویسٹرن یونین کے ہزاروں ایجنٹس کے مقامات حاصل کریں۔